گیپکو سمبڑیال نے 4 فیڈرز سے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

گیپکو سمبڑیال نے 4 فیڈرز سے  بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

گیپکو سب ڈویژن سمبڑیال نے اپنے 4فیڈرزسے بجلی کی سپلائی وقفہ وقفہ سے بند رہنے کا شیڈول جاری کردیا

سمبڑیال (نامہ نگار )منڈی سمبڑیال فیڈر 9دسمبر ،دارالاسلام فیڈر11دسمبر ،ماجرہ فیڈر 13دسمبر،ساہووالہ فیڈرسے بجلی 15دسمبر کو صبح 10بجے سے لے کر دوپہر 2بجے تک بند رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں