ڈسکہ :گیس کنکشن کیلئے کھودے گڑھے علاقہ مکینوں کیلئے وبال جان

ڈسکہ :گیس کنکشن کیلئے کھودے  گڑھے علاقہ مکینوں کیلئے وبال جان

ڈسکہ اورگرد و نواح میں سوئی گیس کنکشن کیلئے کھودے گڑھے علاقہ مکینوں کیلئے وبال جان بن گئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )گڑھوں کی وجہ سے متعددموٹرسائیکل سوار، پیدل چلنے والے مرد وخواتین بچے اور بزرگ گرکر شدیدزخمی ہو چکے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایاکہ سوئی گیس والے گڑھے کھود کر یہ کہہ کر چلے جاتے ہیں آپ کا کنکشن آج ہی لگ جائیگا ،بعدازاں وہ علاقہ بھرمیں نظر نہیں آتے ،حکام نوٹس لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں