راہوالی:محکمہ انہار کی زمین پر قبضہ کی کوشش ،مقدمہ درج

راہوالی:محکمہ انہار کی زمین  پر قبضہ کی کوشش ،مقدمہ درج

محکمہ انہار کے عملہ کو دھمکیاں اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

راہوالی (نمائندہ دنیا )رڈیالہ مائنز کی برجی پر عبدالخالق ساکن ڈوگرانوالہ اور چند نامعلوم افراد سرکاری جگہ اپنے رقبہ میں شامل کرکے دیوار تعمیر کررہے تھے ،عملے کی جانب سے روکنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں