نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آرمی چیف کاملتان گیریژن کادورہ،آئی ایس پی آر
  • بریکنگ :- آرمی چیف نےسدرن کمانڈوارگیمزکےسیشن میں شرکت کی
  • بریکنگ :- جنگی مشقوں کامقصدآپریشنل منصوبوں اورحکمت عملی کاجائزہ لیناہے
  • بریکنگ :- آرمی چیف نے مشقوں کے شرکا کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
  • بریکنگ :- آرمی چیف کامستقبل کےچیلنجزسےنمٹنےکی اہمیت پرزور
Coronavirus Updates

حافظ آباد:اغوا کے بعد گن پوائنٹ پر بچی سے زیادتی ، ملزم گر فتار

حافظ آباد:اغوا کے بعد گن پوائنٹ  پر بچی سے زیادتی ، ملزم گر فتار

محلہ قاضی پورہ سے 10سالہ بچی کوا غوا کے بعد اسلحہ کے زور پر زیادتی کرنیوالے نوجوان کو گرفتارکرلیا گیا

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )کمسن (ع)قرآن پاک کی تعلیم کے حصول کیلئے جارہی تھی کہ محمد علی اسے اغوا کرکے ایک مکان میں لے گیا جہاں زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرارہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں