ڈیرے سے سولر پلیٹیں چوری

ڈیرے سے سولر پلیٹیں چوری

تتلے عالی کے علاقہ چاہ چھتا میں سہیل احمد سکنہ بھدے کے ڈیرے سے نامعلوم افرادنے سولر پلیٹیں چوری کرلیں

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کے علاقہ چاہ چھتا میں سہیل احمد سکنہ بھدے کے ڈیرے سے نامعلوم افرادنے سولر پلیٹیں چوری کرلیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں