علی پورچٹھہ حافظ آباد روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،سفر مشکل

علی پورچٹھہ حافظ آباد روڈ  ٹوٹ پھوٹ کا شکار،سفر مشکل

علی پورچٹھہ حافظ آباد روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی

علی پورچٹھہ(نامہ نگار )25کلو میٹر سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔یہ سڑک قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کو لنک کر تے ہوئے دیہات سے گزرتی ہے ،عرصہ دراز سے سڑک پر گہرے گڑھے پڑے ہوئے ہیں ۔ سڑک پر حادثات سے بیسیوں انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سڑک کی ازاسر نو تعمیر کا مطالبہ یکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں