نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی: بلدیاتی قانون پر جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے مذاکرات کامیاب
  • بریکنگ :- سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کےدرمیان تحریری معاہدہ
  • بریکنگ :- حافظ نعیم الرحمان کا جماعت اسلامی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
  • بریکنگ :- پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی میئر کراچی کو بااختیار بنانےپر متفق
  • بریکنگ :- جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کےدرمیان بلدیاتی قانون میں ترمیم پر اتفاق،ناصر حسین
  • بریکنگ :- مئیر اور ٹاؤن چیئرمین کمیشن کے ممبر ہوں گے،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- سندھ حکومت تعلیمی ادارے اور اسپتال بلدیہ کو واپس کرنے پر تیار،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- آکٹرائے اور موٹر وہیکل ٹیکس میں سےبھی بلدیہ کراچی کو حصہ ملے گا،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- کراچی: مئیر کراچی واٹر بورڈ کے چیئرمین ہوں گے،ناصر حسین شاہ
  • بریکنگ :- بلدیہ کو خود مختار بنانے کیلئےمالی وسائل دینےپر سندھ حکومت تیار، ناصر حسین
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت کا وفد مذاکرات کے بعد روانہ
  • بریکنگ :- کراچی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا خطاب
  • بریکنگ :- آپ کو تاریخی جدوجہد کرنے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- کراچی:سندھ حکومت اور جماعت اسلامی نے مل کر ایک مسودہ بنایا ہے،حافظ نعیم الرحمان
  • بریکنگ :- آپ نے ساڑھے تین کروڑ عوام ہی نہیں پورے ملک کو حیران کردیا،حافظ نعیم
  • بریکنگ :- کراچی:صوبائی فنانس کمیشن کے قیام پر رضامندہیں،ناصر حسین شاہ
Coronavirus Updates

سوشل سکیورٹی ہسپتال کے سینئر ٹیکنیشن ڈاکٹر مرزا نسیم ریٹائر،تقریب کاانعقاد

سوشل سکیورٹی ہسپتال کے سینئر ٹیکنیشن  ڈاکٹر مرزا نسیم ریٹائر،تقریب کاانعقاد

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) سوشل سکیورٹی ہسپتال کے سینئر ٹیکنیشن ڈاکٹر مرزا محمد نسیم ریٹائر ہوگئے جن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 تقریب میں ڈائریکٹر میڈیکل ڈاکٹر طیب سرور میر ،ڈاکٹر طارق بشیر ،ڈاکٹرعرفان اوردیگر نے ان خدمات کو سراہا اور گلدستہ دیتے ہوئے نیک تمنائوں کااظہار کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں