پنجاب گیمز :لڑکیوں کی اتھلیکٹس ٹیم کے ٹرائل مکمل

پنجاب گیمز :لڑکیوں کی  اتھلیکٹس ٹیم کے ٹرائل مکمل

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)73ویں پنجاب گیمز کے لیے گوجرانوالہ ڈویژن کی لڑکیوں کی اتھلیکٹس ٹیم کے ٹرائل مکمل ہوگئے ، بارہ رکنی منتخب ٹیم کو ٹریننگ دی جائے گی۔

  پنجاب گیمز میں گوجرانوالہ ڈویژن سے لڑکیوں کی آٹھ مختلف کھیلوں کے لیے ٹیمیں حصہ لیں گی ، لڑکیوں کی اتھلیکٹس ٹیم کے ٹرائل تعلیمی بورڈ کی گرائونڈ میں میڈم فرخ رشید نے لیے جس میں سو،دو سو،چار سومیٹر دوڑ ،ڈسکس تھرو،لانگ جم اور جیولین تھرو کے لیے بارہ لڑکیوں کو منتخب کیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں