نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
  • بریکنگ :- ملتان سلطانزنے 125 رنزکاہدف 19 ویں اوور میں پوراکرلیا
  • بریکنگ :- فاتح کپتان محمد رضوان 52 رنزکےساتھ ناٹ آؤٹ رہے
  • بریکنگ :- ملتان سلطانزکےصہیب مقصود نے 30 رنز بنائے
  • بریکنگ :- اوپنرشان مسعود نے 26 رنزبنائے
  • بریکنگ :- پی ایس ایل7 ، عمران طاہر مین آف دی میچ قرار
Coronavirus Updates

سستا بازار پیپلز کالونی میں دیوار احساس پروگرام کا آغاز

سستا بازار پیپلز کالونی میں دیوار احساس پروگرام کا آغاز

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )ڈپٹی کمشنر دانش افضال اور ڈی اوہلال احمر بلال بٹ کی زیرنگرانی سماجی تنظیموں کے تعاون سے سستا بازار پیپلز کالونی میں دیوار احساس پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔

 ڈی اوہلال احمر بلال بٹ اور چیئر مین پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن صاحبزادہ سجاد مسعود چشتی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا دیوار احساس پروگرام کا مقصد مستحق اور غریب لوگوں کو موسم کی مناسبت سے ملبوسات دیکر موسمی شدت سے بچاناہے ۔

انہوں نے کہا کہ دیواراحساس کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلائے جائیں گے اور اس حوالہ سے مختلف سماجی تنظیموں اور مخیر حضرات کی خدمات بھی حاصل کی جارہی ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں