یونین کونسل 26کوٹ حبیب اﷲ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

 یونین کونسل 26کوٹ حبیب اﷲ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید اور سینئرپی ٹی آئی رہنماچودھری صدیق مہر نے یونین کونسل 26کوٹ حبیب اﷲ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا

اس موقع پرانہوں نےکہاکہ عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز پر مشن اور عبادت سمجھ کر پہنچا رہے ہیں اوررات دن کام کر کے ترقیاتی سکیمیں تیزی سے مکمل کر رہے ہیں ،سڑکوں،سیوریج کی تعمیرو صفائی اوربجلی و گیس کی فراہمی ہمارا اولین مقصد ہے ،پی ٹی آئی عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے جو محنت کر رہی ہے اِس کا خمیازہ مخالفین کو بلدیاتی اور جنرل الیکشن میں بھگتنا پڑے گا۔اس موقع پر ملک ریاست اعوان، منیر اے بھی موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں