فیکٹری میں کام کرنے والے لڑکے سے بدفعلی ،ویڈیوبناکربلیک میلنگ

فیکٹری میں کام کرنے والے لڑکے  سے بدفعلی ،ویڈیوبناکربلیک میلنگ

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)فیکٹری میں کام کرنیوالے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بناکر بلیک میل کرنا شروع کر دیا۔

تھانہ اروپ پولیس کو کاشف سکنہ حسن آباد گیٹ نمبر1ملتان نے درخواست دی کہ وہ فیکٹری میں کام کرتا ہے جسے ملزم نے زبرستی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں