ڈسکہ:رانا خوشنود زیب شہید چوک لاری اڈے کا منظر پیش کرنے لگا

ڈسکہ:رانا خوشنود زیب شہید چوک  لاری اڈے کا منظر پیش کرنے لگا

ڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ کا رانا خوشنود زیب شہید چوک لاری اڈے کا منظر پیش کرنے لگا ۔

 چوک میں ہر وقت بڑی گاڑیاں کھڑی رہی ہیں ،رہی سہی کسر ریڑھی بانوں نے پوری کردی، ہر وقت ٹریفک جام رہتی ہے ۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر ، ڈی ایس پی ٹریفک فوری ایکشن لیں اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنائیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں