واپڈا ٹاؤن سوسائٹی الیکشن ،انجینئر رضاالرحمن صدارتی امیدوارنامزد

واپڈا ٹاؤن سوسائٹی الیکشن ،انجینئر  رضاالرحمن صدارتی امیدوارنامزد

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)واپڈاٹاؤن اتفاق اخوت گروپ نے انجینئر رضاالرحمن کو واپڈا ٹاؤن سوسائٹی الیکشن میں بطور صدر امیدوار نامزد کر دیا ۔

اتفاق اخوت گروپ کی طرف سے منشور کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ صدر کی نامزدگی کے موقع پر اتفاق اخوت گروپ کے عمائدین سرپرست اعلی رانا توقیر سرور خاں، چیئرمین محمد احسان اﷲ ،وائس چیئرمین عمران مہر اور سینئر وائس چیئرمین سعید اختر مغل نے خطاب بھی کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں