جلالپورجٹاں:ز مین کے تنازع پر فائرنگ سے بیوہ قتل

جلالپورجٹاں:ز مین کے تنازع پر فائرنگ سے بیوہ قتل

جلالپورجٹاں(نامہ نگار )زمین کے تنازع پر60سالہ بیوہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔

کریم دادکی رہائشی مسرت بی بی گاؤں میں واقع دربار پر چراغاں کرنے گئی ہوئی تھی کہ ثقلین شاہ ،احمد شاہ اور دو نامعلوم افرادنے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ، پولیس تھانہ صدر جلالپورجٹاں نے مقتولہ کے بیٹے سید چن پیر کی درخواست پر ثقلین شاہ ،احمد شاہ اور دو نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں