ری فلنگ،پٹرول کی فروخت،4گرفتار
کامونکے (نامہ نگار)غیر قانونی طور پرایل پی جی کی ری فلنگ اور کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 4افراد گرفتار۔
ری فلنگ کرنے والے 3 عثمان،شہباز اور رفیق کو گرفتار کرلیا جبکہ کھلا پٹرول فروخت کرنے پر وحید اکبر کو گرفتار کر لیا ۔