بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )لاکھوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 کوتوالی پولیس نے فیصل حماد کو 5بوگس چیک دینے پر ناصر محمود کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں