ایل پی کی ری فلنگ اور سپلائی پر ملزم گرفتار

ایل پی کی ری فلنگ اور سپلائی پر ملزم گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار)ایل پی کی ری فلنگ اور سپلائی کرنے پر ملزم موقع پر گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تتلے عالی پولیس نے نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ میں ایل پی جی ری فلنگ اور سپلائی کرنے کے الزام میں محمد اسما عیل کو رنگے ہاتھوں قابو کرلیا،موقع سے گیسی ری فلنگ مشین،کنڈا اور سلنڈر قبضہ میں لے کر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں