سیالکوٹ:گوبر سے 10سالہ بچے کی لاش برآمد
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )گوبر سے دس سالہ بچے کی لاش برآمد ۔
تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں واقع گرلز کالج سمبڑیال سے تقریباََ دوکلو میٹر دور بیگو والہ ڈرین کے قریب ایک ڈیرہ سے گوبر میں سے تقریبا دس سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔