اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) پٹرولنگ پولیس پوسٹ ارتالی ورکاںنے تصدق حسین سے کلاشنکوف برآمد کرکے تھانہ تتلے عالی میں مقدمہ درج کروادیا ۔
پٹرولنگ پولیس پوسٹ ارتالی ورکاںنے تصدق حسین سے کلاشنکوف برآمد کرکے تھانہ تتلے عالی میں مقدمہ درج کروادیا ۔