گلیانہ :نا لوں کی کھدائی کے دوران مشین لگنے سے کھمبا گر گیا

گلیانہ :نا لوں کی کھدائی کے  دوران مشین لگنے سے کھمبا گر گیا

گلیانہ (نامہ نگار )بھدر موڑ پر سڑک کے اطراف نالوں کی کھدائی کرتے مشین آپریٹر کی غفلت سے بجلی کا مین پول سڑک پر گر گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 پول گرنے سے ٹرانسفارمر گر گیا اور تار بھی ٹوٹ گئے جس کی وجہ سے کوٹلہ آ نے جانے والی ٹریفک جام ہوگئی ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹھیکیدار کی غلط نشاندہی کی وجہ سے جو نقصان ہوا اس پر ڈی سی گجرات اور ایکسین گیپکو ایکشن لیں تاکہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ نہ ہو۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں