گجرات:اقدام قتل و دیگر جرائم میں ملوث اشتہاری گر فتار

گجرات:اقدام قتل و دیگر  جرائم میں ملوث اشتہاری گر فتار

گجرات (نامہ نگار )تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے اقدام قتل و دیگر جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او مجاہد عباس نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر عمر جمروز سکنہ کلیچ پور کھمبی کو حراست میں لے لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں