سب انسپکٹر سرمد فیاض تھانہ کوٹلی لوہاراں میں تعینات

سب انسپکٹر سرمد فیاض تھانہ  کوٹلی لوہاراں میں تعینات

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ نے رجمنٹ چوکی کے انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر سرمد فیاض کو تھانہ کوٹلی لوہاراں تعینات کر دیا ہے۔

 جبکہ سب انسپکٹر اعجاز ساہی کو رجمنٹ چوکی کا انچارج تعینات کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں