گجرات:مسافروں کو لوٹنے والے 2نو سرباز پکڑے گئے

گجرات:مسافروں کو لوٹنے  والے 2نو سرباز پکڑے گئے

گجرات (نامہ نگار )مسافروں کو نوسر بازی سے ورغلا کرموبائل فون اور رقم ہتھیانے والے 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ۔

تھانہ لاری اڈا کے ایس ایچ او میاں عبدالرزاق نے مسافروں سے نوسر بازی کر کے موبائل فون اور رقم ہتھیانے والے شہباززاہد ساکن محلہ امین آباد، ساجد خا ن محلہ سٹاف گلہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں