ڈی پی او گجرات نے کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے

ڈی پی او گجرات نے کئی تھانوں  کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او عمر فاروق سلامت نے کئی تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔

 ایس ایچ او مجاہد عباس کو تھانہ صدر سرائے عالمگیر،راجہ احسان کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن، تنویر عباس بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں، توقیر الحسن رانجھا کو ایس ایچ او ککرالی ، ناصر چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ گلیانہ تعینات کر دیا جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں