جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا گر فت میں آ گیا

جعلی معذور بن کر بھیک  مانگنے والا گر فت میں آ گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا بھکاری گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ مراد پور کے علاقہ میں پولیس نے ذوالفقار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں