کامونکے :ایل پی جی کی ری فلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

کامونکے :ایل پی جی کی  ری فلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

کامونکے (نامہ نگار )غیر قانونی طور پر ایل پی جی کی ری فلنگ کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا ۔

گزشتہ روز سٹی پولیس نے پابندی کے باوجود ایل پی جی کی ری فلنگ کرنے پر پُرانی آبادی کے ذیشان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں