سمبڑیال بار کا رواں برس کیلئے سائیکل سٹینڈ کی نیلامی کا فیصلہ

سمبڑیال بار کا رواں برس کیلئے  سائیکل سٹینڈ کی نیلامی کا فیصلہ

سمبڑیال (نامہ نگار )سمبڑیال بار نے رواں مالی سال کیلئے سائیکل سینڈ کی ایک سال کیلئے نیلامی کا فیصلہ کیا ہے ۔

بار کے صدر امجد خان اس حوالے سے 4 وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو دو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں