سیالکوٹ:سکول کے طالبعلم کو اغوا کرنے کی کوشش

سیالکوٹ:سکول کے  طالبعلم کو اغوا کرنے کی کوشش

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سکول کے طالبعلم کو اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ نوا ں پنڈ میں ذاکر علی کا بیٹا علی حسنین سکول سے واپس آرہا تھا کہ سبحان اور شیر علی نے اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم طالبعلم کے شور مچانے اور لوگوں کے اکٹھا ہو جانے پر ملزم فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں