عامر عزیز ایم ڈی واسا گوجرانوالہ تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

عامر عزیز ایم ڈی واسا گوجرانوالہ  تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) پنجاب حکومت نے عامر عزیز کو ایم ڈی واسا گوجرانوالہ تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

انہیں ہدایت جاری کی کہ وہ اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں