اکمل عرف ملنگ ڈکیت گینگ کے 4ارکان گرفتار

 اکمل عرف ملنگ ڈکیت گینگ  کے 4ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث اکمل عرف ملنگ ڈکیت گینگ کے 4ارکان کو گرفتار کر کے دوران تفتیش ان کے قبضہ سے ایک لاکھ دس ہزار ر روپے ،چھ موبائل فونز اور دو پسٹل برآمد کرلئے ۔

گرفتار ملزموں میں اکمل عرف ملنگ(سرغنہ گینگ) ثقلین، علی حسن اور بلال شامل ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں