واپڈا پیغام یونین پسرور کے ا نتخابات نوید انور بھنڈر چیئرمین منتخب

واپڈا پیغام یونین پسرور کے ا نتخابات  نوید انور بھنڈر چیئرمین منتخب

پسرور(نامہ نگار)پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین پسرورکے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا۔

نوید انور بھنڈر چیئرمین، نفیس باجوہ ڈپٹی چیئرمین، ارشاد رانا سینئر وائس چیئرمین، زید فرید وائس چیئرمین، احتشام الحق جنرل سیکرٹری، عرفان رشید ڈپٹی سیکرٹری اور حافظ عبدالعزیز جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں