منڈی بہائوالدین:پو لیس افسروں کی انسداد کرائم میٹنگ

منڈی بہائوالدین:پو لیس  افسروں کی انسداد کرائم میٹنگ

منڈی بہائوالدین(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا نے کہاہے کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں حرام خوری کی ہرگزاجازت نہیں دی جائیگی اورآئی جی کی ہدایت کی روشنی میں حکومتی پالیسی کوفالوکیاجائے گا۔

وہ ضلع بھر کے ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز،محرر ،ریڈر زسے انسدادکرائم میٹنگ کے دوران خطاب کررہے تھے ،انہوں نے کہاکہ تھانے شریف شہریوں کوپریشان کرنے کامرکزنہیں ہوں گے بلکہ سائلین کی دادرسی کاکرداراداکریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں