ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

 ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی  نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ عمران قریشی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

ڈی سی کمپلیکس کمیٹی روم میں پنجاب انٹر میڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد شہری اداروں کے ذریعے واٹر سپلائی ،سینی ٹیشن ،سیوریج ٹریٹمنٹ ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر اور دیگر شہری سہولتوں کو بہتر بنانا اور ان میں اضافہ کرنا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں