پسرور:بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرنیوالے گینگ کا سربراہ گر فتار

پسرور:بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری  کرنیوالے گینگ کا سربراہ گر فتار

پسرور (تحصیل رپورٹر )بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کرنے والے گینگ کو گر فتار کر لیا گیا۔

ایکسین گیپکو سلمان انصاری نے ٹیم کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ٹاؤن کلاس والا سے بوگس میٹر بجلی لگا کر بجلی چوری کرنے والا گینگ کے سربراہ رانا اکرم کو بوگس میٹروں کے ہمراہ گرفتار کرادیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں