غیر قانونی طور پر پٹرول ،ڈیزل فروخت ، 2افراد کیخلاف کا رروائی

غیر قانونی طور پر پٹرول ،ڈیزل  فروخت ، 2افراد کیخلاف کا رروائی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر پٹرول ،ڈیزل فروخت کرنیوالے 2افرادکیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

سول ڈیفنس آفیسر زکریااقبال نے بلوچک میں شہریار جبکہ جیٹھی کے میں ساحل کیخلاف  الگ الگ مقدمات کا اندراج کرادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں