موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی
کامونکے (نامہ نگار)تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
تتلے عالی روڈ کا حامد موٹر سائیکل پھسل جانے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا ،زخمی کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔