حافظ آباد:گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )رسولپور تارڑ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ 45سالہ ناصرہ بی بی گھر میں کھانا تیار کررہی تھی کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئی ،اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
رسولپور تارڑ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ 45سالہ ناصرہ بی بی گھر میں کھانا تیار کررہی تھی کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگئی ،اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔