گجرات:ملہو کھوکھر میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات:ملہو کھوکھر میں  واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)رشیدہ شفیع واٹر فلٹریشن پلانٹ کے زیر اہتمام ملہو کھوکھر میں ممتاز بزنس مین یاسر یعقوب سیٹھی نے نئے پلانٹ کا افتتا ح کر دیا ۔

اس موقع پر زاہد صدیق بوکن نے دعا کرائی ، چیئرمین بیت المال پیر شمیم بخاری، امتیاز کوثر، عمران طفیل، سیٹھ معصوم قمر، چودھری توصیف عبداﷲ، ملک مقبول حسین کھوکھر ، سیٹھ قمر خورشید بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں