ارسلان عرف ارسلانوں موٹر سائیکل چور گینگ کے 2ارکان گرفتار
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ارسلان عرف ارسلانوں موٹر سائیکل چور گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو موٹر سائیکلیں، دو لاکھ روپے اور پسٹل برآمد کر لیا۔
گرفتار ملزموں میں ارسلان عرف ارسلانوں (سرغنہ گینگ)اور آفتاب شامل ہیں۔