ڈسکہ میں ٹراما سنٹر کی تعمیرکا آغاز
ڈسکہ (نامہ نگار)ڈسکہ کی عوام کا دیرنیہ خواب پورا ڈی ایچ کیو سول ہسپتال ڈسکہ میں ٹراما سنٹر کی تعمیرکا آغاز کردیا گیا ،ٹراما سنٹر دو سال کی مدت میں مکمل ہو جائے گا۔
ڈی ڈی ایچ اوسول ہسپتال ڈسکہ ڈاکٹر عدنان نے میڈیا کو بتا یا کہ ٹراما سنٹر کا قیام ڈسکہ کی عوام کو دی جانے والی سہولیات میں سنگ میل ثابت ہو گا ۔