محمد اطہر ڈار مرحوم کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ایوان صنعت و تجارت کے سابق نائب صدر محمد اطہر ڈار مرحوم کے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
تعزیتی ریفرنس میں صدر آف کامرس،چیمبر میاں عمران اکبر،گروپ لیڈر شیخ ریاض الدین ، ڈاکٹر محمد اسلم ڈار، نصیر ملک، عنصر عزیز پوری، ساب ایم پی اے عمران اشرف، آفتاب ناگرہ ایڈوکیٹ،طاہر مجید کپور،نعیم انور قریشی، نعیم ہیلفیکس، شیخ اسلم ، میجر منصور (ر) نائب صدر ملک قاسم ، شیخ زاہد ، چودھری حمید، خواجہ مسعود اختر، ملک اشرف اعوان، شیخ فیصل، چودھری توحید اختر، خاور سپال، شکیل خان صدر ٹیکس بار، سید شہزدہ ابن اقبال ،اعجازڈار،اعجاز غوری، شکور مرزا، اور چیمبر ممبران فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔