گجرات: منشیات فروش گرفتار

گجرات: منشیات فروش گرفتار

گجرات( نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن،ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں تنویر عباس بھٹی نے امان اﷲ ساکن کلا چور سے بارہ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن،ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپور جٹاں تنویر عباس بھٹی نے امان اﷲ ساکن کلا چور سے بارہ سو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں