گاڑی میں سلنڈرلگانے پرمقدمہ
ڈسکہ(نمائندہ دنیا)ٹریفک انچارج نے گلوٹیاں موڑ پر شفیاز کی گاڑی کو چیک کیا
اس نے پابندی کے باوجود گاڑی میں غیرمعیاری اور غیر قانونی سلنڈر نصب کئے ہوئے تھے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔