مظفر وارثی کی برسی آج ہو گی

مظفر وارثی کی برسی آج ہو گی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و نعت خواں مظفر وارثی کی برسی آج 28جنوری جمعہ کو منائی جائے گی

 وہ 28جنوری2011 کو طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں