ہوائی فائرنگ ،خوف ہراس پھیلانے ،شہری کو دھمکیاں دینے پر2 افراد کیخلاف مقدمہ

ہوائی فائرنگ ،خوف ہراس  پھیلانے ،شہری کو دھمکیاں دینے  پر2 افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ہوائی فائرنگ کرکے خوف ہراس پھیلانے اور شہری کو سنگین دھمکیاں دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ کچہری کے قریب پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے اور شہری امانت علی کو دھمکیاں دینے والے عرفان اور ہمایوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں