گکھڑ منڈی :نوجوان تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق

گکھڑ منڈی :نوجوان تیز  رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق

گکھڑ منڈی (نامہ نگار)22سالہ نوجوان تیز رفتار کار کی ٹکر سے جاں بحق نامعلوم کار سوار فرار ہو گیا۔

جلال پور جٹاں کا رہائشی 22سالہ نوجوان اسامہ زاہد انصاری اپنے ننھیال گکھڑ آیا ہوا تھا کہ رات گئے حافظ ہوٹل جی ٹی روڈ کے بالمقابل نامعلوم کار جو کہ وزیر آباد کی طرف سے آرہی تھی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں