حافظ آباد:بجلی چوری پر2افراد کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد:بجلی چوری  پر2افراد کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)پولیس نے گڑھی اعوان میں بجلی چوری کے الزام میں بلال حسن اور نسیم ولد رحمت کیخلاف ڈائریکٹ کیبل سے بجلی چرانے کے الزام میں دوالگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

پولیس نے گڑھی اعوان میں بجلی چوری کے الزام میں بلال حسن اور نسیم ولد رحمت کیخلاف ڈائریکٹ کیبل سے بجلی چرانے کے الزام میں دوالگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں