قادرآباد پولیس کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات بر آ مد

 قادرآباد پولیس کی کارروائی  بھاری مقدار میں منشیات بر آ مد

پھالیہ (نامہ نگار) تھانہ قادرآباد پولیس کی ٹاہلی اڈہ میں بڑی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ قادرآباد پولیس کی ٹاہلی اڈہ میں بڑی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں