بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کرنے والے  2افراد پکڑے گئے

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا ) ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ کرلوپ میں پولیس نے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے بشیر اور طارق روڈ سے عابد علی کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں