مسجد کی ٹونٹیاں اور موٹر سائیکل چُرا لی گئی

مسجد کی ٹونٹیاں اور  موٹر سائیکل چُرا لی گئی

کامونکے (نامہ نگار) تھانہ صدر کے علاقہ سادھوکی راجہ روڈ پر قائم مسجد سے رانا کالونی کا نصیر ٹونٹیاں اُتار کر لے گیا۔

دوسری واردات میں تھانہ ایمن آباد کے علاقہ صدرالدین کے رضوان احمد کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں